LatestAJK Election Results 2026 portal is live   •   پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں 27 جولائی کو عام انتخابات کے انعقاد کا اعلان   •   ’الیکشن کمیشن یقینی بنائے گا لوگ اپنا حق رائے رہی استعمال کریں کوئی مشکل نہ آئے۔‘
Election News
Latest and breaking AJK election coverage.
Latest · BBC Urdu

203 ارب روپے لاگت کا 117 کلومیٹر طویل راولپنڈی، کھاریاں موٹروے منصوبہ کیا ہے اور اس پر تنقید کیوں ہو رہی ہے؟

2026-06-28 08:40:25 · BBC Urdu · 7 views

Facebook WhatsApp X / Twitter

اس منصوبے پر ایک تنقید یہ کی جا رہی ہے کہ اس منصوبے کو پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ اتھارٹی ایکٹ میں موجود ایک گنجائش، جس کے تحت عوامی مفاد اور مخصوص حالات میں کسی منصوبے پر مسابقتی بولی (کمپیٹیٹیو بڈنگ) کے بجائے اسے نیگوشیئیٹڈ پروکیورمنٹ کی بنیاد آگے بڑھایا جا سکتا ہے، پر کیوں عملدرآمد کیا جا رہا ہے۔

Source / More information

Visitor location: Columbus · United States · Amazon.com