Latest · BBC Urdu
بین سٹوکس کا آئی سی سی پر طنز: ڈریسنگ روم میں بنائی گئی ریٹائرمنٹ کی ویڈیو پر تنازع کیوں ہوا؟
2026-07-09 11:13:56 · BBC Urdu · 11 views
سابق انگلش کپتان کے بین الاقوامی کیریئر کے اختتام کی خبر نیوزی لینڈ کے خلاف ٹرینٹ برج میں تیسرے ٹیسٹ کے چوتھے روز نشر کی گئی تھی۔
