Latest · BBC Urdu
’یوزر نیم‘: واٹس ایپ کا نیا فیچر جس میں آپ اپنا نمبر دیے بغیر بھی لوگوں سے رابطے میں رہ سکتے ہیں
2026-06-30 04:29:44 · BBC Urdu · 21 views
کبھی کبھی آپ کچھ لوگوں سے اپنا نمبر شیئر کیے بغیر بھی رابطے میں رہنا چاہتے ہیں اور واٹس ایپ نے اب اپنے صارفین کی اس مشکل کو حل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
